sehatkada

نسخہ جات

خونی و بادی بواسیر کا حکیمی نسخہ | Bawaseer ka Ilaj

خونی و بادی بواسیر سے پریشان ہیں؟

بواسیر کا روایتی مجرب نسخہ خونی و بادی بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جو اگر پرانی ہو جائے تو مریض کے لیے مسلسل پریشانی اور تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔ خونی بواسیر میں خون آنے کی شکایت ہوتی ہے، جبکہ بادی بواسیر میں درد، بھاری پن، بے آرامی اور دیگر تکالیف کا سامنا کرنا […]

خونی و بادی بواسیر سے پریشان ہیں؟ Read More »

خشک دمہ کا علاج | Khushk Dama Ka Ilaj | Dry Asthma Remedy | सूखा दमा का इलाज

جوشاندہ برائے خشک دمہ

✨ افعال و اثرات:💨 1۔ غلیظ بلغم کو رقیق کرکے خارج کرتا ہے۔🫁 2۔ خشک دمہ کے لیے انتہائی مفید ہے۔ 📜 نسخہ:ھُوَالشَّافِی 🌿 کٹائی خوردبیخ — 3 ماشہ⚫ کالی مرچ — 7 دانہ🍯 شہد — حسبِ ضرورت ⚗️ ترکیبِ تیاری:دونوں ادویہ کو جوش دے کر شہد ملا کر نوش فرمائیں۔ 🏥 صحت کدہ ہربل

جوشاندہ برائے خشک دمہ Read More »

#سیلان_الرحم #SafedPaniKaIlaj #LeukorrheaTreatment #Leucorrhoea #سفید_پانی #SafedPani #WomenHealth #FemaleHealth #TibUnani #UnaniMedicine #HerbalTreatment #Sehatkada

سیلانُ الرحم (لیکوریا) کی وجوہات، اقسام اور علاج

سیلانُ الرحم کی وجوہات 1۔ سوزش و ورمِ رحم۔2۔ کمیِ خون۔3۔ بندشِ حیض۔4۔ مغلوبُ الشہوت۔5۔ حمل قرار پانے پر اکثر۔ سیلانُ الرحم کی اقسام اور علاج پہلی قسم: اعصابی سیلانُ الرحم اندرونی یا بیرونی سبب سے رحم کے اعصاب میں سوزش سے ہوتا ہے۔ علاجھوالشافی 1۔ پھل سپاری — 2 تولہ2۔ موچرس — 2 تولہ3۔

سیلانُ الرحم (لیکوریا) کی وجوہات، اقسام اور علاج Read More »

مرچ سیاہ و سفید کے فوائد | Kali Mirch Safaid Mirch Ke Fayde | Black & White Pepper Benefits | یرقان (Jaundice) Ka Mujarrab Nuskha

مرچ سیاہ و سفید کے فوائد اور یرقان کا ایک بے خطا نسخہ

مرچ سیاہ اور مرچ سفید طبِ کی معروف ادویہ میں شمار ہوتی ہیں۔ ان کے متعدد طبی فوائد ہیں۔ ذیل میں ان کے اہم خواص اور یرقان کے لیے ایک مجرب نسخہ پیشِ خدمت ہے۔ فوائد:🫀 1۔ جگر کو تحریک دیتی ہے اور صفرا کی پیدائش میں مدد دیتی ہے۔💨 2۔ ریاح کا اخراج کرتی

مرچ سیاہ و سفید کے فوائد اور یرقان کا ایک بے خطا نسخہ Read More »

Aqarqarha Benefits | Dant Dard Ka Mujarrab Nuskha | Pyrethrum Radix Uses in Unani Medicine

عقرقرحا کے طبی فوائد اور دانت درد کا مجرب نسخہ

عقرقرحا کے طبی فوائد اور دانت درد کا مجرب نسخہ عقرقرحا(Pyrethrum Radix)قدیم زمانہ ہی سے اپنی متعدد طبی خصوصیات کی بنا پر طب میں استعمال ہوتا آ رہا ہے۔ ذیل میں اس کے چند اہم فوائد اور دانت درد کا ایک مجرب نسخہ پیشِ خدمت ہے۔ عقرقرحا کے فوائد:🫁1۔ پھیپھڑوں میں جمی ہوئی بلغم کو

عقرقرحا کے طبی فوائد اور دانت درد کا مجرب نسخہ Read More »

Peshab Band Hona Ka Ilaj | Kidney Stone & Bladder Stone Joshanda | Bandish-e-Bol Herbal Remedy | پیشاب بند ہونے اور پتھری کا مجرب جوشاندہ

پیشاب بند ہوجانا اور گردہ و مثانہ کی پتھری کے لیے مجرب جوشاندہ

اگر پیشاب رک رک کر آتا ہو، پیشاب کرنے میں شدید دشواری ہو، گردے یا مثانے کی پتھری کی وجہ سے تکلیف ہو، یا بار بار سنگریزہ بننے کی شکایت ہو تو جوشاندہ نہایت مفید ہے۔ ✨ خواص و فوائد💧1۔ بندشِ بول (Urinary Retention) اور عسرالبول کی صورت میں پیشاب کے اخراج کو آسان بنانے

پیشاب بند ہوجانا اور گردہ و مثانہ کی پتھری کے لیے مجرب جوشاندہ Read More »

Peshab Mein Khoon Aane Ka Aksir Nuskha

پیشاب میں خون آنے کا اکسیر نسخہ

پیشاب میں خون آنے کو طبِ میں بولُ الدم جبکہ ایلوپیتھی میں ہیمیچوریا (Hematuria/Haematuria) کہا جاتا ہے۔یہ ایک ایسی کیفیت ہے جس میں پیشاب کے ساتھ خون خارج ہوتا ہے۔بعض اوقات خون کی مقدار اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ پیشاب سرخ، گلابی یا بھورا دکھائی دیتا ہے، جبکہ بعض مریضوں میں خون صرف لیبارٹری ٹیسٹ

پیشاب میں خون آنے کا اکسیر نسخہ Read More »

Jawarish Kamooni Benefits, Ingredients, Uses & Unani Recipe

طب کی مشہور دوا جوارشِ کمونی کا بالمزاج نسخہ

طب کی مشہور دوا جوارشِ کمونی کا بالمزاج نسخہ خواص و فوائد:🧠 1۔ مالیخولیا کے لیے نہایت مفید دوا ہے۔💨 2۔ ریاح کو تحلیل کرکے خارج کرتی ہے۔🩸 3۔ خون کے غلیظ مادوں کو خارج کرنا اس کا ادنیٰ کرشمہ ہے۔🫁 4۔ ٹی بی کے مرض میں پیدا ہونے والی بدبودار اور غلیظ بلغم کو

طب کی مشہور دوا جوارشِ کمونی کا بالمزاج نسخہ Read More »

افتیمون کا دیسی علاج | Aftimoon ka Desi Ilaj | Dodder Herbal Remedy – Hakim Sabir Multani Sehatkada

افتیمون Dodder: قدرتی شفا اور مفید نسخہ افتیمون ایک قدرتی بوٹی ہے جو ہزاروں سالوں سے مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتی آئی ہے۔ یہ پتلی، زرد رنگ کی بیل ہوتی ہے جو درختوں پر لپیٹ کر اگتی ہے اور متعدد طبی فوائد رکھتی ہے۔ افتیمون کے آزمودہ نسخے بیماریوں سے نجات دلانے میں

Read More »

Sehatkada, Hakim Muzammil Rafiqi, Hakim Sabir Multani, Haldi ke Nuskhe, Turmeric Remedy, Herbal Medicine, Unani Treatment, Anti-inflammatory, Pain Relief, Immune Booster

ہلدی Turmeric: قدرتی دوا اور شفا بخش نسخے

ہلدی Turmeric: قدرتی دوا اور شفا بخش نسخے تعارف ہلدی صدیوں سے اپنی طبی خواص کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ ایک ایسا قدرتی جڑی بوٹی ہے جو سوزش، درد، اور مختلف بیماریوں میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ حکیم دوست محمد صابر ملتانی کے آزمودہ نسخے ہلدی کی طاقت کو بروئے کار لا کر بیماریوں

ہلدی Turmeric: قدرتی دوا اور شفا بخش نسخے Read More »