sehatkada

Peshab Mein Khoon Aane Ka Aksir Nuskha

پیشاب میں خون آنے کا اکسیر نسخہ

پیشاب میں خون آنے کو طبِ میں بولُ الدم جبکہ ایلوپیتھی میں ہیمیچوریا (Hematuria/Haematuria) کہا جاتا ہے۔یہ ایک ایسی کیفیت ہے جس میں پیشاب کے ساتھ خون خارج ہوتا ہے۔بعض اوقات خون کی مقدار اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ پیشاب سرخ، گلابی یا بھورا دکھائی دیتا ہے، جبکہ بعض مریضوں میں خون صرف لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے معلوم ہوتا ہے۔

Peshab Mein Khoon Aane Ka Aksir Nuskha, Hematuria Treatment, Haematuria Unani Ilaj, Bol-ul-Dam Ka Ilaj, Khoni Peshab Ka Ilaj, Peshab Mein Khoon, Unani Medicine for Hematuria, Herbal Treatment for Blood in Urine, Masanay Ki Sozish, Peshab Ki Jalan

خونی پیشاب کے لیے نسخہ

خواص و فوائد:
🩸 پیشاب میں خون آنے (بولُ الدم) کو روکنے میں مفید ہے۔
🔥2۔ مثانے اور پیشاب کی نالی کی سوزش اور جلن کو کم کرتا ہے۔
💧3۔ پیشاب کی رکاوٹ اور تکلیف کو کم کرکے پیشاب کے اخراج میں آسانی پیدا کرتا ہے۔
🛡️ 4۔ پیشاب کی نالی اور مثانے کو تقویت دینے میں معاون ہے۔
🌿5۔ جسم کے اندرونی التہابی اثرات کو کم کرکے سکون پہنچانے میں مددگار ہے۔

ھوالشافی
1۔ ہلدی — 10 گرام
2۔ نوشادر — 10 گرام
3۔ صندل سفید — 10 گرام
4۔ سنڈھ — 10 گرام
5۔ قلمی شورہ — 10 گرام
6۔ فلفل سیاہ — 10 گرام

ترکیبِ تیاری
تمام اجزاء کو الگ الگ صاف کرکے باریک سفوف تیار کریں، پھر اچھی طرح ملا کر خشک اور صاف شیشی میں محفوظ کرلیں۔

مقدارِ خوراک
ایک گرام صبح، ایک گرام دوپہر اور ایک گرام شام، سونف، زیرہ سفید اور ادرک کے قہوہ کے ساتھ استعمال کریں۔

غذائی ہدایات
غذائی چارٹ کے مطابق غدی اعصابی اور اعصابی غدی اغذیہ استعمال کریں، جبکہ دیگر غذاؤں سے مکمل پرہیز کریں۔

حکیم ایم مزمل رفیقی
📞 رابطہ وٹس ایپ: 03167576203

📢 آن لائن تشخیص کے لیےمندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں

  1. چہرے کی واضح تصویر
  2. زبان کی واضح تصویر
  3. صبح کے پہلے پیشاب کی واضح تصویر
  4. جنس (مرد یا عورت)

📤 اس پیغام کو آگے ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *