sehatkada

معدہ کےامراض کا علاج

معدے کی سوزش، درد، جلن اور بے آرامی

معدے کی جلن اور درد مختلف افراد میں مختلف انداز سے محسوس ہو سکتے ہیں۔ کسی کو جلن زیادہ محسوس ہوتی ہے، کسی کو درد یا گیس کی شکایت ہوتی ہے، جبکہ بعض افراد کو معدے میں مسلسل بے آرامی اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے۔

اگر یہ شکایات بار بار پیش آ رہی ہوں تو اپنے معمولات، غذا اور معدے کی صحت پر توجہ دینا ضروری ہے۔

صحت کدہ کے خصوصی ہربل معدہ پیکج میں ایسی ہربل ادویات شامل کی گئی ہیں جو معدے سے متعلق شکایات کے لیے تیار کی گئی ہیں۔

اس پیکج میں شامل ہیں:

سفوف تریاق معدہ — 1 ڈبی
قہوہ مقوی معدہ — 1 ڈبی
کیپسول دافع ریاح — 1 ڈبی

یہ پیکج معدے کی جلن، درد، سوزش، گیس اور بے آرامی سے متعلق شکایات کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

معدے کی جلن کے ساتھ اگر گیس اور بے آرامی بھی رہتی ہو تو روزمرہ زندگی متاثر ہو سکتی ہے۔ اسی لیے معدے کی صحت کے لیے غذا اور روزمرہ معمولات پر توجہ کے ساتھ مناسب نگہداشت بھی ضروری ہے۔

Sehatkada Herbal Stomach Package میں معدے کے لیے مخصوص ہربل مصنوعات شامل ہیں تاکہ ایک ہی پیکج میں معدے سے متعلق مختلف شکایات کے لیے استعمال ہونے والی مصنوعات دستیاب ہوں۔

اصل قیمت: 3200 روپے

خصوصی آفر: صرف 2500 روپے

🌿 قدرتی اجزاء سے تیار ہربل پیکج