اگر پیشاب رک رک کر آتا ہو، پیشاب کرنے میں شدید دشواری ہو، گردے یا مثانے کی پتھری کی وجہ سے تکلیف ہو، یا بار بار سنگریزہ بننے کی شکایت ہو تو جوشاندہ نہایت مفید ہے۔

✨ خواص و فوائد
💧1۔ بندشِ بول (Urinary Retention) اور عسرالبول کی صورت میں پیشاب کے اخراج کو آسان بنانے میں معاون ہے۔
🪨2۔ گردہ و مثانہ کی پتھریوں اور سنگریزوں کو ریزہ ریزہ کرکے قدرتی طور پر خارج ہونے میں مدد دیتا ہے۔
🛡️3۔ بار بار سنگریزہ بننے کے رجحان کو کم کرنے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔
🔥4۔ پیشاب کی نالی کی رکاوٹ، بھاری پن اور تکلیف میں آرام پہنچانے میں مددگار ہے۔
🌿5۔ گردہ، مثانہ اور مجاریِ بول کی صحت کو بہتر بنانے اور ان کے افعال کی معاونت کرتا ہے۔
ھُوَ الشَّافِی:
1۔ سفوف برنا — 1 تولہ
2۔ نوشادر — 1 تولہ
3۔ اجوائن — 1 تولہ
4۔ پانی — ڈیڑھ پاؤ
ترکیبِ تیاری:
تمام ادویہ کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر اچھی طرح جوش دیں۔ جب پانی آدھا رہ جائے تو اسے چھان لیں اور حسبِ ذائقہ میٹھا کرکے استعمال کریں۔
مقدارِ خوراک:
جوشاندہ ایک ایک چھٹانک دن میں تین مرتبہ استعمال کریں۔
غذائی ہدایات:
غذائی چارٹ میں موجود غدی اعصابی اغذیہ استعمال کریں۔
⚠️ نوٹ: کسی بھی طبی نسخے کا استعمال مستند حکیم یا معالج کے مشورے سے کریں۔
حکیم ایم مزمل رفیقی
📞 رابطہ وٹس ایپ: 03167576203
📢 آن لائن تشخیص کے لیےمندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں
- چہرے کی واضح تصویر
- زبان کی واضح تصویر
- صبح کے پہلے پیشاب کی واضح تصویر
- جنس (مرد یا عورت)
📤 اس پیغام کو آگے ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔








