مرچ سیاہ اور مرچ سفید طبِ کی معروف ادویہ میں شمار ہوتی ہیں۔ ان کے متعدد طبی فوائد ہیں۔ ذیل میں ان کے اہم خواص اور یرقان کے لیے ایک مجرب نسخہ پیشِ خدمت ہے۔
فوائد:
🫀 1۔ جگر کو تحریک دیتی ہے اور صفرا کی پیدائش میں مدد دیتی ہے۔
💨 2۔ ریاح کا اخراج کرتی ہے۔
🛡️ 3۔ خوفناک امراض کو دور کرنے کے ضروری اوصاف بدرجۂ اتم پائے جاتے ہیں۔
🩺 4۔ جب جگر اور گردے ٹھنڈے ہو جائیں تو یہ ایک کامیاب دوا ہے۔
🍽️ 5۔ معدہ میں ریاح اور ترشی کا خاتمہ کرتی ہے۔
💪 6۔ عضلات میں سوزش سے ہونے والے درد کے لیے کامیاب دوا ہے۔
💛 7۔ یرقانِ اسود کے لیے بے مثال دوا ہے۔
⚡ 8۔ ریحی دردوں میں یقینی دوا ہے۔
😴 9۔ تبخیر اور بے خوابی کو دور کرتی ہے۔
🌿 10۔ قبض کشا ہے۔
🧠 11۔ عضلاتی تحلیل سے ہونے والے فالج اور لقوہ کے لیے اعلیٰ درجے کی دوا ہے۔
💇 12۔ بعض اوقات کسی وجہ سے سر کے بال گر جاتے ہیں (جو کہ گنج سے الگ صورت ہے)، ایسے میں چند دن لیپ کرنے سے دوبارہ بال اُگ آتے ہیں۔
🌬️ 13۔ اگر دست کے فوراً بعد اپھارا ہو جائے تو سنڈھ کے ساتھ ملا کر دینے سے اپھارا ختم ہو جاتا ہے۔
🩸 14۔ یورک ایسڈ کے لیے اعلیٰ درجے کی دوا ہے۔
🪨 15۔ گردہ اور مثانہ کی پتھری کے اخراج میں مدد دیتی ہے۔
💧 16۔ مخرجِ بلغم اور مدرِ بول ہے۔
🌡️ مزاج:
گرم تر (غدی اعصابی)
📜 نسخہ برائے یرقان
ھُوَالشَّافِی
🌿 کالی مرچ — 1 حصہ
🧂 نوشادر — 2 حصہ
🫚 سنڈھ — 2 حصہ
🍃 سنامکی — 5 حصہ
⚗️ ترکیبِ تیاری:
تمام اجزاء کو باریک پیس کر اچھی طرح ملا لیں اور کسی خشک، صاف اور ہوا بند شیشی میں محفوظ کر لیں۔
مقدار خوراک
ایک تا ڈیڑھ گرام دن میں تین تا چار بار
⚠️ نوٹ: کسی بھی طبی نسخے کا استعمال مستند حکیم یا معالج کے مشورے سے کریں۔
حکیم ایم مزمل رفیقی
📞 رابطہ وٹس ایپ: 03167576203
📢 آن لائن تشخیص کے لیےمندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں
- چہرے کی واضح تصویر
- زبان کی واضح تصویر
- صبح کے پہلے پیشاب کی واضح تصویر
- جنس (مرد یا عورت)
📤 اس پیغام کو آگے ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔








