sehatkada

خشک دمہ کا علاج | Khushk Dama Ka Ilaj | Dry Asthma Remedy | सूखा दमा का इलाज

جوشاندہ برائے خشک دمہ

✨ افعال و اثرات:
💨 1۔ غلیظ بلغم کو رقیق کرکے خارج کرتا ہے۔
🫁 2۔ خشک دمہ کے لیے انتہائی مفید ہے۔

📜 نسخہ:
ھُوَالشَّافِی

🌿 کٹائی خوردبیخ — 3 ماشہ
⚫ کالی مرچ — 7 دانہ
🍯 شہد — حسبِ ضرورت

⚗️ ترکیبِ تیاری:
دونوں ادویہ کو جوش دے کر شہد ملا کر نوش فرمائیں۔

🏥 صحت کدہ ہربل دواخانہ
📱 واٹس ایپ: 03167576203
🌐 ویب سائٹ: www.sehatkada.com
📢 آن لائن تشخیص کے لیےمندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں

  1. چہرے کی واضح تصویر
  2. زبان کی واضح تصویر
  3. صبح کے پہلے پیشاب کی واضح تصویر
  4. جنس (مرد یا عورت)

📤 اس پیغام کو آگے ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *