طب کی مشہور دوا جوارشِ کمونی کا بالمزاج نسخہ

خواص و فوائد:
🧠 1۔ مالیخولیا کے لیے نہایت مفید دوا ہے۔
💨 2۔ ریاح کو تحلیل کرکے خارج کرتی ہے۔
🩸 3۔ خون کے غلیظ مادوں کو خارج کرنا اس کا ادنیٰ کرشمہ ہے۔
🫁 4۔ ٹی بی کے مرض میں پیدا ہونے والی بدبودار اور غلیظ بلغم کو چند ہی دنوں میں خارج کر دیتی ہے۔
🌬️ 5۔ خشک دمہ کے لیے ایک بھروسہ مند دوا ہے۔
🌙 6۔ کثرتِ احتلام کے لیے مایۂ ناز دوا ہے۔
📜 نسخہ ھوالشافی
🌾 زیرہ سفید — 10 تولہ
🍃 برگِ سداب — 4 تولہ
🫚 سنڈھ — 4 تولہ
⚫ مرچ سیاہ — 3 تولہ
🪨 بورہ ارمنی — 1 تولہ
🍯 شہد — تمام ادویہ کے مجموعی وزن سے تین گنا
⚗️ ترکیبِ تیاری:
تمام ادویہ کو باریک پیس لیں۔ شہد کو ہلکا گرم کرکے اس میں سفوف اچھی طرح ملا دیں۔ جوارش تیار ہے۔
🥄 مقدارِ خوراک:
7 گرام تا ایک تولہ، ہمراہ قہوۂ سونف یا عرقِ سونف۔
🌡️ مزاج:
اس کا مزاج گرم تر(غدی اعصابی)ہے۔
⚠️ نوٹ: کسی بھی طبی نسخے کا استعمال مستند حکیم یا معالج کے مشورے سے کریں۔
حکیم ایم مزمل رفیقی
📞 رابطہ وٹس ایپ: 03167576203
📢 آن لائن تشخیص کے لیےمندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں
- چہرے کی واضح تصویر
- زبان کی واضح تصویر
- صبح کے پہلے پیشاب کی واضح تصویر
- جنس (مرد یا عورت)
📤 اس پیغام کو آگے ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔
مزید طبی معلومات، قدرتی علاج اور طب سے متعلق رہنمائی کے لیے ہمیں فالو کریں👇
WhatsApp group
https://chat.whatsapp.com/HC3uQ9vZc0iDerCDOHfJ6k?mode=gi_t
▶️ YouTube
https://youtube.com/@sehatkada5
📘 Facebook
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091854133329
🌐 Website
www.sehatkadaherbal.com
🖼️ Pinterest
https://pin.it/1WILMjFmi
❤️ Like 🕒 Follow 📤 Share







