جگر کی چربی کا مجرب علاج
جگر کی چربی کیا ہے؟
جگر ہمارے جسم کا ایک اہم عضو ہے اور جسم کے اندر حرارت اور انرجی کا منبع ہے۔ جب جگر اپنی پوری کارکردگی کے ساتھ کام نہ کرے اور جسم میں حرارت کی کمی واقع ہو جائے تو جسم کے مختلف حصوں میں چربی جمع ہونے کی کیفیت پیدا ہونے لگتی ہے۔
اگر یہی چربی خون میں محلول صورت میں موجود ہو تو اسے ٹرائی گلسرائیڈز (Triglycerides) یا کولیسٹرول (Cholesterol) وغیرہ کے نام سے بیان کیا جاتا ہے۔
اگر یہی چربی جسم میں گلٹیوں کی صورت اختیار کر لے تو اسے لیپوما (Lipoma) کہا جاتا ہے۔
اور جب یہی چربی جگر پر جمع ہو جائے تو اسے Fatty Liver — جگر کی چربی کہا جاتا ہے۔
جگر کی چربی کیوں ہوتی ہے؟
صحت کدہ کے طبّی نظریے کے مطابق جگر کی چربی کی بنیادی وجہ:
جسم میں حرارت کی کمی اور جگر کی کمزور کارکردگی ہے۔
جب جگر پوری طرح فعال اور اپنی مطلوبہ کارکردگی کے ساتھ کام نہ کر رہا ہو تو جسم میں مختلف مسائل پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور جگر پر چربی جمع ہونے کی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے۔
جگر کی چربی کے ساتھ پیدا ہونے والے مسائل
جب جگر کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے اور جگر پر چربی جمع ہو جاتی ہے تو اس کے ساتھ دیگر مسائل بھی پیدا ہونا شروع ہو سکتے ہیں، مثلاً:
- خون کا گاڑھا ہونا
- نالیوں کا سکڑنا
- بلڈ پریشر کا بڑھنا
- دل کے امراض
- موٹاپا
- گیس اور قبض
- ہاضمے کی خرابی
اسی لیے جگر کی چربی کو معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔
جگر کی چربی کا قدرتی طب میں علاج
ایلوپیتھی میں اکثر جگر کی چربی کے مریض کو صرف Lifestyle Changes یعنی طرزِ زندگی تبدیل کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے اور اسے تقریباً لاعلاج تصور کیا جاتا ہے۔
لیکن الحمدللہ قدرتی طب میں جگر کی مکمل صحت اور بحالی ممکن ہے۔
صحت کدہ میں جگر کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور اسے دوبارہ تحریک میں لانے کے لیے ایک خصوصی پیکج تیار کیا گیا ہے۔
صحت کدہ کا خصوصی جگر پیکج
اس خصوصی پیکج میں شامل ہیں:
معجونِ مقوی جگر
1 ڈبی
کیپسول محرک جگر
1 ڈبی
ہربل قہوہ
1 عدد
یہ تینوں ادویات جگر کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور اسے تحریک میں لانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
یہ ادویات کیسے کام کرتی ہیں؟
یہ دوا جگر کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے اور اسے تحریک میں لاتی ہے۔
جب جگر کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے اور وہ اپنی ذمہ داریاں پوری طرح انجام دینے لگتا ہے تو جگر کی چربی دور ہونے میں مدد ملتی ہے اور جگر اپنی بہتر حالت کی طرف آتا ہے۔
یعنی بنیادی مقصد جگر کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور اسے فعال کرنا ہے۔
ہربل قہوہ1عدد
کیپسول محرک جگر1عدد
معجونِ مقوی جگر1عدد
استعمال کا طریقہ
یہ تینوں ادویات دن میں تین مرتبہ استعمال کی جاتی ہیں:
صبح، دوپہر اور شام
معجونِ مقوی جگر
آدھی چھوٹی چائے والی چمچ۔
کیپسول محرک جگر
ایک کیپسول۔
ہربل قہوہ
آدھی چمچ ہربل قہوہ ڈیڑھ کپ پانی میں ڈالیں اور اچھی طرح ابالیں۔
جب پانی تقریباً ایک کپ رہ جائے تو اسے چھان لیں۔
اس میں ایک چٹکی نمک شامل کریں۔
پھر اسی کے ساتھ معجون اور کیپسول استعمال کریں۔
جگر کی چربی کو نظر انداز نہ کریں
یاد رکھیں، جگر کی چربی اگر بڑھتی جائے تو آگے چل کر بہت سے دوسرے امراض اور مسائل کا سبب بن سکتی ہے اور یہ کیفیت آگے بڑھتے بڑھتے جگر کے کینسر تک لے جا سکتی ہے۔
اس لیے جگر کی چربی کو ابتدائی مرحلے ہی میں سنجیدگی سے لینا اور جگر کی کارکردگی کو بہتر بنانا ضروری ہے۔
خصوصی آفر
🌿 جگر کی چربی کے لیے صحت کدہ کا خصوصی پیکج
✔️ معجونِ مقوی جگر — 1 ڈبی
✔️ کیپسول محرک جگر — 1 ڈبی
✔️ ہربل قہوہ — 1 عدد
اصل قیمت: 4800 روپے
🔥 صرف 3000 روپے
🚚 فری ڈیلیوری
⏰ 5 دن کی محدود آفر
اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی جگر کی چربی کا شکار ہے
تو آج ہی اپنی صحت کے لیے فیصلہ کریں۔
یہ آفر بار بار نہیں آئے گی۔







