سفوف سرعت انزال و جریان خون
۔ افعال و اثرات
1۔ مولد منی (منی پیدا کرتا) ہے۔
2۔ مغلظ منی (منی گاڑھا کرتا) ہے۔
3۔ سرعت انزال و جریان خون کے لیے بے مثل دوا ہے۔
4۔ جلن مثانہ و تقطیر البول (پیشاب کا قطرہ قطرہ آنا) کے لیے انتہاٸی فائدہ مند ہے۔
5۔ محرک اعصاب، مسکن عضلات اور مقوی غدد ہے۔
ھوالشافی
1۔ ثعلب مصری — 5 تولہ
2۔ موصلی سفید — 5 تولہ
3۔ تالمکھانہ — 5 تولہ
4۔ گوکھرو — 5 تولہ
5۔ مغز پنبہ دانہ — 5 تولہ
6۔ ستاور — 5 تولہ
ترکیب تیاری
تمام اجزا کو پیس کر سفوف بنا کر ملالیں۔ بس تیار ہے۔
طریقہ استعمال
چائے والی چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ۔








