ہمارے طب کورسز
آنلائن تشخیص کروائیں
بس یہ چیزیں فراہم کریں ہم بتائیں گے آپ کے امراض
تشخیص و تجویز کورس
یہ کورس ان شاءاللہ درج ذیل تین اہم حصوں پر مشتمل ہوگا:
پہلا حصہ: ظاہری بدن سے تشخیص
اس حصے میں جسم کے ظاہری اعضاء اور علامات سے بیماریوں کی پہچان سکھائی جائے گی۔
📘 موضوعات:
🔹 چہرے سے تشخیص
🔹 آنکھوں سے تشخیص
🔹 ناک سے تشخیص
🔹 زبان سے تشخیص
🔹 ہاتھ اور پاؤں سے تشخیص
🔹 جلد سے تشخیص
🔹 عام جسمانی علامات سے تشخیص
🔹 قارورہ (پیشاب) سے تشخیص
🔹 پاخانہ و پسینہ سے تشخیص
دوسرا حصہ: نبض سے تشخیص
اس حصے میں نبض کے ذریعے امراض کی تشخیص، مزاج اور عضوِ متاثرہ کی شناخت سکھائی جائے گی۔
📘 موضوعات:
🔹 نبض بالحاظِ طبِ یونانی
🔹 طبِ یونانی اور طبِ مفرد اعضاء کا نبض میں باہمی تعلق
🔹 نبض بالحاظِ نظریۂ مفرد اعضاء
🔹 مفرد نبض
🔹 مرکب نبض
یہ حصہ نبض کے لطیف تغیرات سے بدن کی گہرائی تک تشخیص کا علم فراہم کرے گا۔
تیسرا حصہ: تجویز و علاج (Prescription & Treatment)
اس حصے میں ہر مزاج کے مطابق نسخہ جات، ادویات کی اقسام، اور تجویز کا اصولی نظام تفصیل سے سکھایا جائے گا۔
📘 موضوعات:
🔹 مزاج کی بنیاد پر علاج کا اصول
🔹 مفرد و مرکب نسخہ جات کی تیاری
🔹 ادویات کی اقسام و استعمال کا طریقہ
🔹 مختلف امراض کے لیے عملی مثالیں
یہ حصہ آپ کو مریض کے مزاج کے مطابق درست نسخہ تجویز کرنے میں مہارت عطا کرے گا۔
بیسک طب کورس (Batch 6)
اہم اعلان — بیسک طب کورس (Batch 6)
الحمدللہ! 5 کامیاب کورسز کے بعد بیسک طب کورس (Batch 6) میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
یہ کورس اُن تمام افراد کے لیے ہے جو طب کی بنیادی سمجھ آسان اور سادہ زبان میں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
کورس میں شامل اہم موضوعات:
امورِ طبیعیہ
اسبابِ ضروریہ
علمُ العلامات
طبی اصطلاحات
قانونِ مفرد اعضاء کی بنیادی تشریح
یہ کورس کن افراد کے لیے ہے؟
طب کے طلبہ
حکمت سیکھنے کے خواہشمند افراد
معالجین
صحت اور فطری اصول سمجھنے کے خواہشمند عام افراد
کورس کی نمایاں خصوصیات:
آن لائن لائیو کلاسز
سوال و جواب کا سیشن
آسان اور سادہ زبان
مضبوط طبی بنیاد
ABOUT US
علمِ طب سیکھیں، اپنی طبی بنیاد مضبوط کریں
صحت کدہ کے آن لائن طب کورسز اُن افراد کے لیے تیار کیے گئے ہیں جو طب، حکمت اور فطری طریقۂ علاج کو آسان اور سادہ انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں۔ ہمارا مقصد معیاری طبی تعلیم کو آن لائن کلاسز کے ذریعے طلبہ اور طب سیکھنے کے خواہشمند افراد تک پہنچانا ہے۔
آپ کے سوالات؟
کورسز، داخلے، کلاسز یا طریقۂ تعلیم کے حوالے سے کوئی سوال ہو تو ہم سے رابطہ کریں، ہماری ٹیم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہے۔







