سفوف درد کمر (Safuf Dard-e-Kamar)
سفوف درد کمر (Safuf Dard-e-Kamar) افعال واثرات: ١۔ درد کمر اور مہروں کے درد کے لیے مفید ہے۔٢۔ مزاج میں گرم تر ہے۔ ھوالشافی: ١۔ قسط شیریں (Qust Sheerin)٢۔ اسگند ناگوری (Asgand Nagori)٣۔ قند بدھاری (Qand Budhari) 🔹 تمام اجزاء ہم وزن۔ ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں۔ طریقہ استعمال: […]
سفوف درد کمر (Safuf Dard-e-Kamar) Read More »








